ٗٗ میاں اسلم اقبال کی پارٹی کارکنوں کے وفد سے گفتگو
ہمہ جہت صنعتی پالیسی دے کر صنعتی شعبہ میں انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے
ہر سال 12لاکھ روزگار کے نئے مواقع اور سالانہ5لاکھ ہنر مندافرادی قوت تیار کی جائے گی
پی ٹی آئی کی حکومت عوام سے کئے وعدے پورے کرے گی،اہداف کے حصول کے لئے جان لڑا دیں گے…