براؤزنگ زمرہ

عالمی خبریں

روس اور برطانیہ کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے لگے

روس اور برطانیہ کے درمیان جاری سفارتی تعلقات میں کشیدگی کے خاتمے کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بحال ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ اور روس کے درمیان رواں سال مارچ میں تعلقات خراب ہوگئے تھے جس کے باعث دنوں ملکوں نے ایک دوسرے کے درجنوں…

حسینہ واجد کی عوامی لیگ کامیاب قرار

بنگلا دیش میں خونی انتخابات  حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے جیت لیے،  حسینہ واجد کی عوامی لیگ کو دو سو کے مقابلے میں 300 سیٹوں کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا…

چین کے ساتھ تجارتی معاہدے میں بڑی پیش رفت ممکن ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ٹیلی فون پر طویل اور عمدہ بات چیت ہوئی ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اور چین تجارتی معاہدے کے لیے بہت اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ سن 2018ء امریکہ اور چین…

برازیل ، دلچسپ بیلون شو کا انعقاد

برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں بھی 2019کو خوش آمدید کہنے اور جشن منانے کیلئے دلچسپ بیلون شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں غبارے ہوا میں چھوڑ دیئے گئے۔ 50ہزار رنگ برنگی غباروں کو ایک ساتھ ہوا میں اُڑایا گیا اور یوں آسمان رنگ برنگی…

پیوٹن کا ٹرمپ کو سال نو کی مبارکباد ،مذاکرات کا عندیہ

روسی صدر پیوٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کو نئے سال کی مبارکباد کے ساتھ بات چیت کا عندیہ دے دیا۔ کریملن کے اعلامیہ کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے اپنے امریکی ہم منصب کو نئے سال کی مبارکباد کا خط بھیجا ہے جس میں صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا روس…

نیو ایئر کے جشن کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوگا

دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوگا جہاں پاکستانی وقت کے مطابق تقریباًشام 4 بجے جشن کی شروعات ہوگی اور اس کے بعد وقفے وقفے سے تمام ملک نئے سال کی خوشیاں مناتے جائیں گے۔ نیوزی لینڈ میں 12 بجتے ہی آکلینڈ ہاربر برج پر…

جنوبی کوریا میں آئس فیسٹیول کا انعقاد

جنوبی کوریا میں آئس فیسٹیول کی رنگینیاں اپنے عروج پر ہیں جس میں آئس ہاکی اور سلیجنگ سمیت اسکیٹنگ ، فشنگ مقابلوں اور برفیلے مجسموں نے دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔اس سالانہ فیسٹیول میں بچے اور بڑے نہ صرف سرد موسم سے لطف اندوز…

مالدیپ میں سولر آئی لینڈ ریسورٹ کھول دیا گیا

مالدیپ میں ماحول دوست سولر آئی لینڈ ریسورٹ کھول دیا گیاہے جہاں موجود ہر شے ماحول دوست ہے ۔ نیویارک کی ایک فرم نے تیار کردہ 'کیوڈاڈو مالدیپ پرائیوٹ آئی لینڈنامی یہ خوبصورت ریسورٹ ہر لحاظ سے دیگر ریسورٹس سے مختلف ہے جس کاانٹیریئر اور…

سعودی فرماں روا نے اہم عہدوں میں تبدیلیوں کا فرمان جاری کردیا

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ اور اہم عہدوں میں وسیع پیمانے پر رد وبدل کا شاہی فرمان جاری کردیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی شاہی دیوان سے جاری فرمان میں بتایا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ کی تنظیم نو کے…

نیویارک میں سیکیورٹی کیلئے ڈرون استعمال ہونگے

نیو یارک سٹی پولیس نے 31 دسمبر کی شام نئے سال کے جشن پر سیکیورٹی کے لیے پہلی بار ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے شہر بھر میں مزید 1225 کیمرے لگائے جائیں گے ، جبکہ عمارتوں پر بھی اہلکار بھی تعینات ہوں گے ۔…