براؤزنگ زمرہ

عالمی خبریں

بارسلونا میں کرسمس اور قائد ڈے کی تقریبات

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا آفس میں پہلی بار کرسمس اور قائد ڈے کے عنوان سے’ سوسائٹی فار کرائسٹ ‘ کے زیر اہتمام ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسیحی اور مسلم کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق قونصل جنرل…

پانچ ممالک اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے نئے رکن بن گئے

 اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے لیے نئے اراکین کا چناؤ ہوا جس میں پانچ ممالک کونسل کے نئے رکن بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم، جرمنی، انڈونیشیا، جنوبی افریقہ اور ڈومینیکن ری پبلک اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے نئے رکن بن گئے۔…

کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کا حج و عمرہ ڈپلومہ پروگرام

جدہ کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ کے ماتحت فیکلٹی آف ٹورازم نے حج و عمرہ سروسز مینجمنٹ کا ڈپلومہ متعارف کرادیا۔ یہ سرکاری اور نجی اداروں میں اپنی نوعیت کا پہلا ہے۔ مملکت بھر میں کہیں بھی اسکی نظیر نہیں ملتی۔ یہ ڈپلومہ ضیوف الرحمن کی خدمت سے…

جاپانی حکومت کی غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافے کی کوشش

جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ غیر ملکی سیاحوں کی سالانہ تعداد کو بڑھا کر 4 کروڑ تک لانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ 2018ء میں زلزلوں سے لیکر سمندری طوفانوں تک جیسے متعدد قدرتی سانحات رونما ہوئے۔جاپان میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں کمی آتی گئی تاہم…

جمہوریت تو تبدیلی سے ہی پھلتی پھولتی ہے، میرکل کا سال نو کا پیغام

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے سال نو کے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت تو تبدیلی سے ہی پھلتی پھولتی ہے اور کئی بین الاقوامی بحرانوں کے حل کا ایک راستہ یہ ہے کہ جرمنی کو اب تک کے مقابلے میں زیادہ ذمے داریاں سونپی جائیں۔جرمن چانسلر نے اپنے…

غار کو تراش کر تعمیر کیا گیا شاندارریسٹورنٹ

اردن میں60سے 65سال پرانے غار کو تراش کر بنایا گیا ہوٹل دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکزبنا ہوا ہے۔قدیم ترین غار کو تراش کر بنائے گئے اس ریسٹورنٹ میں کئی افراد شکم سیر ہو کر کھانا کھا سکتے ہیں۔ ماہر طبیعات ارضی George Haddadinکے منصوبے…

دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال، آتش بازی کا بھرپور مظاہرہ

دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال کیا گیا، تاریخی مقامات پر بھرپور آتش بازی کا مظاہرہ ہوا اور شہریوں نے رات گئے خوب ہلا گلا کیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں دریائے ٹیمز پر دل کو موہ لینے والا آتش بازی کا مظاہرہ ہوا، پیرس کی شاہراہ…

امریکا اور اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی

امریکا اور اسرائیل نے شدید تحفظات کے باعث اقوام متحدہ کے ادارے نونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور اسرائیل کو فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کا ادارہ برائے تعیلم، سائنس اور ثقافت سے شدید تحفظات رہے ہیں جس کے باعث رکنیت…

برازیل: جیئر بولسونارو نے ملک کے نئے صدر کا حلف اٹھا لیا

برازیل میں دائیں بازو کے سیاستدان جیئر بولسونارو نے ملک کے نئے صدر کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کے دارالحکومت براسیلیا میں حلف برداری کی تقریب ہوئی جہاں دائیں بازو کے سیاستدان جیئر بولسونارو نے ملک کے نئے صدر کا حلف اٹھایا۔…

کنگ خالد ایئرپورٹ پر مزید خود کار آلات نصب

کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید خود کار آلات نصب کردیئے گئے۔محکمہ پاسپورٹ نے اس سلسلے کا دوسرا مرحلہ نافذ کردیا۔میجر جنرل سلیمان الیحییٰ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبالیہ اور الوداعیہ ہالوں میں جس…