براؤزنگ زمرہ

عالمی خبریں

مصر میں سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے ملک کی سب سے بڑی مسجد اور سب سے بڑے گرجا گھر کا افتتاح کردیا۔ مصر کی سب سے بڑی مسجد اور گرجا گھر قاہرہ کے قریب ملک کے نئے انتظامی دارالحکومت میں واقع ہیں۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے بھی مسجد کی افتتاحی…

چین کے سب سے طاقتور غیر جوہری بم کا تجربہ

چین نے اپنے سب سے طاقتور غیر جوہری بم کا تجربہ کر لیا ۔ چین کی سرکاری اسلحہ بنانے والی کمپنی نو رنکو کی ویب سائٹ پر جاری مختصر ویڈیو میں انتہائی وزنی بم گرتے د کھایا گیا، جس کے بعد آگ اور دھو ئیں کا بڑا بگولہ اٹھا۔ اس بم کو 'تمام بموں کی…

جنوبی سوڈان میں پہلی خاتون پائلٹ کی اڑان

الویل بول نے جنوبی سوڈان میں کمرشل طیارے کی پہلی خاتون پائلٹ ہونے کا اعزازحاصل کرلیا۔ انہوں نے کچھ عرصہ پیشرفضائیہ میں کیپٹن کے عہدے پر بھرتی ہونے کے بعد جہاز اڑانے کا لائسنس حاصل کیا ہے۔ غربت، پسماندہ، بنیادی ڈھانچے سے محروم ، بنیادی تعلیم…

جاپان میں دنیا کی مہنگی ترین مچھلی کی نیلامی

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کی مہنگی ترین 278کلو گرام وزنی بلو فن ٹونا مچھلی 333.6ملین ین (تقریباً43کروڑروپے) میں نیلام کردی گئی۔ ٹوکیو کی مشہور سوکیجی مارکیٹ کی دوسری جگہ منتقلی کے بعد یہ نئے سال کی پہلی نیلامی ہے، جو 2013ء میں…

سعودی حکومت نے بھارتی خواتین کےلیے حج قوانین میں نرمی کردی

سعودی حکومت نے بھارتی شہریوں کے لیے حج قوانین میں نرمی کرکے خواتین کو بغیر محرم کے حج کرنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں حج کے لیے سخت قوانین نافذ ہیں جس کے تحت خاتون اپنے محرم کے بغیر حج کےلیے نہیں جاسکتی لیکن سعودی…

کم جونگ اُن کا خط موصول، ٹرمپ ملاقات کے لیے راضی ہوگئے

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کا خط موصول ہونے کے بعد ملاقات کے لیے راضی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیار تلف کرتا ہے تو مذاکرات…

تاریخی مقامات دکھانے کیلئے ”مساری“ پروگرام تیار، افتتاح جلد

محکمہ سیاحت و قومی ورثہ نے تاریخی مقامات دکھانے کیلئے ”مساری“ پروگرام تیار کرلیا۔ نجی اداروں کے تعاون سے یہ پروگرام نافذ کیا جائیگا۔ جلد اسکا افتتاح ہوگا۔ اس سے بنیادی طور پر زائرین، معتمرین ، مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی فیض یاب ہونگے۔…

پبلک انویسٹمنٹ فنڈکا پہلا انٹرٹینمنٹ کمپلیکس ریاض میں

سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ اپنا انٹرٹینمنٹ کمپلیکس ریاض میں قائم کریگا۔سعودی تفریحاتی منصوبہ جات کی کمپنی نے دسمبر 2018ءمیں یہ پروگرام بنالیاتھا کہ پہلا انٹرٹینمنٹ کمپلیکس ریاض شہر میں مشرقی سرکلر روڈ پر ایک لاکھ مربع میٹر کے رقبے میں تعمیر…

ناسا کے خلائی جہاز کا زمین سے رابطہ،کامیاب سفرکی تصدیق

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے خلائی جہاز’’ نیو ہورائزن‘‘ نے پلوٹو کے نزدیک سیارچے الٹیما ٹولی سے زمین کے ساتھ رابطہ کر کے اپنے کامیاب سفر کی تصدیق کر دی ۔ یہ سیارہ زمین سے ساڑھے6 ارب کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور اگر نیا افق اس کے پاس سے…

چین میں بلند پہاڑی پر کنسرٹ کا انعقاد

چین میں سیکڑوں میٹر بلندی پر موجود پہاڑی پر زبردست کانسرٹ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔چین کے صوبے Henanکے 360میٹر بلند Fuxiکے پہاڑوں پر بنے شیشے کے پُل پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا…