براؤزنگ زمرہ

یو اے ای

ویزے کی مُدت میں دو ماہ کی توسیع ممکن ہو سکے گی

اگر آپ متحدہ عرب امارات میں ملازمت کی غرض سے مقیم ہیں، اور آپ کے ویزے کی مُدت اختتام کو پہنچنے والی ہے، اس کے باوجود آپ نوکری حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے، تو پریشان مت ہو جائیے۔ وقت بدل چُکا ہے،اماراتی حکومت نے وِزٹ ویزہ پالیسی میں…

2019ء میں پاکستانی قونصل خانے کی توسیع کا کام شروع ہو جائے گا

دُبئی میں واقع پاکستانی قونصل خانے میں تعینات قونصل جنرل سید جاوید حسن نے بتایا ہے کہ اگلے سال قونصل خانے کی توسیع کا کام شروع کیا جا رہا ہے جس کے تحت گراؤنڈ فلور کے ہال میں وسعت لا کر وہاں بیک وقت چار سو افراد کے اجتماع کی سہولت دی جائے گی…

عنقریب پارکنگ ٹیسٹ خود کار نظام کے تحت لیے جائیں گے

رواں سال کے اختتام پر تمام ڈرائیونگ سکولز میں ’سمارٹ ٹیسٹنگ یارڈ‘ لانچ کر دیئے جائیں گے۔ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے درخواست دینے والوں کی قسمت کا فیصلہ اب ممتحن کی بجائے سنسرز اور ہائی ٹیک کیمرے کریں گے۔ اس مقصد کے لیے ہر کار میں پانچ…

پاکستانی ریسٹورنٹ نادار لوگوں کو مفت کھانا فراہم کرنے لگا

اگرآپ دُبئی میں مقیم ہیں اور ملازمت کے نہ ہونے کے باعث پیسوں کی کمی کا شکار ہیں تو حوصلہ نہ ہاریئے۔ ایک ریسٹورنٹ ایسا ہے جو آپ کو بلامعاوضہ کھانا کھلانے کے لیے تیار ہے۔ آج سے تقریباً ایک سال پہلے کینیڈین نژاد پاکستانی ملک نے ’دی کباب شاپ‘…

نو تعمیر شُدہ شارجہ بیچ روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

شارجہ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے 3.3 کلومیٹر لمبا شارجہ بیچ روڈ عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ روڈ چار رویہ ہے، اور اس کے کنارے ماحول دوست لائٹس نصب کی گئی ہیں جبکہ ساحلِ سمندر پر جانے والوں کے لیے پارکنگ ایریاز بھی بنائے گئے…

دُبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسیاں سڑکوں پر دوڑتی نظر آئیں گی

امارات میں پہلی بار مسافروں کی سہولت کے لیے بغیر ڈرائیورز والی ٹیکسیاں آج کے روز سے گائیٹکس ٹیکنالوجی وِیک کے آغاز پر متعارف کروائی جا رہی ہیں۔اس سروس کا آغاز روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کیا جا رہا ہے جو دُبئی میٹرو اور ٹرام کے…

سعودی اماراتی فضائی مشقیں

آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب ’’میزائل فضائی جنگ کے مرکز 2018‘‘کی مشقیں کرینگے ۔یہ 5صفر سے 7ربیع الاول تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں فضائی آپریشن کے ماہر ترقی یافتہ اور دوست ممالک بھی شریک ہونگے۔ تمام فریق ایک دوسرے کے تجربات سے…

اماراتی پاسپورٹ پر بلا ویزہ 161ممالک کا سفر ممکن

دنیا بھر میں سب سے طاقتور پاسپورٹ جاپان کا ہے۔ اس پر 190ممالک کا سفر ادنیٰ دشواری کے بغیر کیا جاسکتا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ تمام عرب ممالک میں سب سے بہتر مانا گیا ہے جس سے 161ممالک کا سفر ویزہ لئے بغیر کیا جاسکتا ہے۔ یمن103،…

پروفیشنل ڈویلپمنٹ ایونٹ کا انعقاد

انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس آف پاکستان کے امارات میں ممبرز کیلئے پروفیشنل ڈویلپمنٹ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ کا تھیم ”نیا آغاز “ تھا ۔اس موقع پر مہمان خصوصی سفیر پاکستان معظم احمد خان تھے۔ آئی کیپ ارکان سے دواماراتی اور ایک…

قونصل جنرل کا شارجہ سوشل سینٹر میں ایمنسٹی کیمپ کا دورہ

قونصل جنرل پاکستان سید جاوید حسن نے پاکستان سوشل سنیٹر راس الخیمہ میں لگنے والے ایمنسٹی کیمپ کادورہ کیا۔ کیمپ میں آنے والے لوگوں کیلئے سہولیات کا جائزہ لیااوراس موقع پر موجود ذمہ داران کو مختلف تجاویز سے آگاہ کیا۔انہوں نے ایمنسٹی میںمامور…