براؤزنگ زمرہ

یو اے ای

دبئی میں گلوبل ولیج فیسٹیول کا انعقاد

 گلوبل ویلیج اپنی تمام تر رنگینیوں کے ساتھ سج گیا۔اس بات کا اعلان گلوبل ویلج کے آفیشلز نے پریس کو بریفنگ میں بتایا۔ گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی بہت سی نئی انٹر ٹینمنٹ بھی شامل کی گئی ہیں ۔سیاحوں اور وزیٹرز کی دلچسپی کیلئے بہت سے تفریحی…

متحدہ عرب امارات: ایمنسٹی سکیم کے حوالے سے شاندار خبر آ گئی

31 اکتوبر 2018ء کو تین ماہ پر محیط ایمنسٹی سکیم کا اختتام ہو جانا تھا۔ تاہم حکومت کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کے لیے خوشیوں بھری خبر سُنا دی گئی ہے جس کے مطابق اس سکیم کی مُدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اب یہ سکیم 30 نومبر…

امارات ائیرلائن نے ہیمبرگ اور اوساکا کیلئے نئی A380 پروازیں شروع کردیں

امارات ائیر لائن نے اس ہفتے ہیمبرگ اور اوساکا کے لئے A380 پروازوں کے آغاز کے ساتھ اپنے نیٹ ورک کو وسعت دے دی ہے. دبئی سے اوساکا کیلئے افتتاحی A380 پرواز 28 اکتوبر کو مقامی وقت کے مطابق 16:55 بجے اتری جبکہ دبئی سے ہیمبرگ کیلئے دوسری A380…

یکم نومبر کو امارات کا پرچم لہرایا جائے، شیخ محمد بن راشد

 یکم نومبر کو امارات کا پرچم لہرایا جائے۔ یہ ہدایت دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے تمام سرکاری ونجی اداروں کے علاوہ شہریوں کو کردی ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ یکم نومبر کو صبح 11بجے تمام سرکاری ادارے، نجی…

متحدہ عرب امارات میں سیلف ڈرائیونگ مِنی بس متعارف

متحدہ عرب امارات میں پہلی سیلف ڈرائیونگ بس متعارف کروا دی گئی ہے جس سے سفر کئی گنا آسان ہو گیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے شہرMasdar کے بس اسٹاپ کو خودکار انداز میں چلنے والی بس کیلئے مخصوص کر دیا گیا ہے جہاں سیلف ڈرائیونگ بس سروس متعارف کروا…

پاکستان پراپرٹی نمائش ابوظبی میں پاکستان کے 1.634   ارب  ڈالر مالیت کے جائیدادوں کے منصوبوں کی نمائش

درہم کے مقابلے میں روپے کی بلندترین قیمت (36.20 روپے) ، سیاسی استحکام، تحفظ، اور نئے ضابطے پاکستان میں جائیدادوں کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی پرکشش وجوہات   پاکستان ایک ابھرتی ہوئی معیشت اور سرمایہ کاری کے لئے موزوں  ابوظبی میں…

دبئی میں ورلڈ ایکسپو 2020کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

دبئی میں شاندار لائٹ شو کے ساتھ ورلڈ ایکسپو2020کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات میں پہلی بار ورلڈ ایکسپو کا انعقاد کیا جائیگا سب سے بڑے ایونٹ کی گنتی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر شاندار لائٹ شو اور فاؤنٹین شو…

دبئی میں کتابوں کی سب سے بڑی سیل

کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد کے لیے دبئی میں کتابوں کی سب سے بڑی سیل کا آغاز ہوچکا ہے ۔اس کا نام The Big Bad Wolf Book Saleرکھا گیا ہے۔ کتب میلے میں مختلف مما لک کے ہزاروں پبلشرز مصنفین اور فنکار شرکت کر رہے ہیں ۔ دبئی میں اپنی نوعیت…

شارجہ میں نئے پارکنگ ضوابط متعارف کرا دیئے گئے

شارجہ میں نیا ٹریفک قانون متعارف کرا دیا گیا ہے جس کے تحت پرائیویٹ پارکنگ احاطوں کے مالک کو پارکنگ ایریا میں پارکنگ کا نظام سنبھالنے والے ملازم کے لیے ایک کمرہ یا دفتر تعمیر کرنا لازمی ہو گا۔ نجی پارکنگ انویسٹرز کو کمرے کے لیے پندرہ ہزار…

بیوہ اور مطلقہ کے علاوہ طلبہ کو بغیر کفیل اقامے جاری ہوں گے

متحدہ عرب امارات میں بیوہ اور مطلقہ خواتین کے علاوہ ہائی اسکول یا یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے والے طلبہ کا اقامہ کفیل کے بغیر تجدید کیا جائے گا۔ اسی طرح وزٹ ویزہ ختم ہونے پر ملک سے باہر جائے بغیر ایک ماہ کے لئے تجدید کی جاسکے گی۔ فیڈرل…