براؤزنگ زمرہ

یو اے ای

یواے ای: ویزہ ایمنسٹی اسکیم میں مزید ایک ماہ کی توسیع

متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طورپرمقیم تارکینِ وطن کے لیے جاری ایمنسٹی اسکیم میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے، یہ فیصلہ یو اے ای کے قومی دن کے موقع پر کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یو اے ای کے قومی دن کے موقع پر اماراتی حکام نے اس…

ابو ظہبی کی کئی شاہراہوں پر حدِ رفتار میں تبدیلی

مخصوص شاہراہوں پر حدِ رفتار 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کر دی گئی ابو ظہبی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کی کچھ شاہراہوں پر حدِ رفتار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ ان شاہراہوں پر حدِ رفتار 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی گئی ہے، تاہم ان روڈز پر سپیڈ…

متحدہ عرب امارات میں یومِ یادگار 29 نومبر کو منایا جائے گا

متحدہ عرب امارات کی وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ یومِ یادگار کے موقع پر 29 نومبر 2018ء کو وزارتوں اور اداروں کی جانب سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ اگرچہ یومِ یادگار 30 نومبر 2018ء کو ہوگا، تاہم اس دِن جمعہ کی چھُٹی…

ایمریٹس نے مسافروں کو فلائی بیٹر شناخت کے ساتھ سفر کی پیشکش کردی

دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ایمریٹس نے نئے برانڈ متعارف کرانے کے اپنے وعدے کی تکمیل کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر سفر کرنے والے مسافروں کے لئے فلائی بیٹر (Fly Better) کے نام سے نئی پہچان متعارف کروادی ہے۔ ایمریٹس ایئرلائن کے پریذیڈنٹ سرٹم…

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر نجی اور سرکاری شعبوں کے لیے عام تعطیل کااعلان کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں مقیم افراد کے لیے بہت خوشی کی خبر ہے۔ اس بار وِیک اینڈ سے بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہونے کا موقع جو میسّر آ رہا ہے۔ حکومت نے نجی شعبے کے لیے عید میلاد النبیﷺ کے پُرسعادت اور مبارک دِن کے موقع پر مملکت بھر میں عام تعطیل…

دبئی میں پانی کی صفائی کیلیےروبوٹ کا استعمال

دبئی نے پانی کے ذخائر صاف کرنے کے لیے خودکار روبوٹ استعمال کرنا شروع کردیئے ہیں ۔ اس روبوٹ کو ویسٹ شارک کا نام دیا گیا ہے جسے ہالینڈ کی رین میرین ٹیکنالوجی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ یہ ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد واٹرشارک روبوٹ مسلسل 16…

عید میلاد النبی، دبئی حکومت نے سرکاری تعطیل کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ  کے موقع پر ایک روز کی چھٹی دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکومت نے عید میلاد النبی کے سلسلے میں سرکاری تعطیل دینے کا اعلان کیا جو 20 نومبر منگل  کے بجائے اب 18 نومبر بروز اتوار…

وزارت اقتصادیات کا چین کے خطے ننگزیا کیساتھ معاشی تعاون پر تبادلہ خیال

وزارت اقتصادیات میں خارجہ تجارت کے امور کے انڈرسیکرٹری جمعہ محمد الكيت نے چین کے ننگزیا خطے کے ایک وفد سے ملاقات کی اور تجارتی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا. چینی وفدکی قیادت ینچوآن کے میئر جیانگ چنگانگ…

دُبئی میں راہگیروں کے لیے تین پُلوں کی تعمیر کی جا رہی ہے

روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے راہگیروں کے لیے چار پُل تعمیر کیے جا رہے ہیں، جس کے باعث پیدل چلنے والے افراد کو سڑکیں عبور کرنے میں آسانی ہو جائے گی۔ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق یہ پُل دُبئی کے فرماں روا اور متحدہ عرب امارات کے وزیر…

دبئی میں د نیا کی سب سے بڑی انگوٹھی کی نمائش

خوبصور ت زیور دیکھ کر ہر خا تون کا دل اسے پہننے کو چا ہتا ہے لیکن دبئی میں ایک ایسی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش کی گئی ہے جسے پہنا نہیں صرف دیکھا ہی جاسکتاہے۔ ا کیس قیرا ط کے اٹھا ون کلو گر ام سونے سے تیار کر دہ دنیا کی سب سے بڑی انگوٹھی کی…