براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

مائیکروسافٹ نے سرفس ٹیبلٹس کے لیے مقناطیسی یو ایس بی – سی سسٹم کے حقوق ملکیت کی درخواست دے دی

مائیکروسافٹ نے مقناطیسی پلگ   کے ساتھ مقناطیسی یو ایس بی - سی سسٹم کے حقوق ملکیت کی درخواست دی ہے۔ اس سسٹم سے مستقبل کے سرفس ٹیبلٹس کو چارج کرنا اور ڈیٹا ٹرانسفر کرنا کافی آسان ہوگا۔ سرفس پرو 6 میں مائیکروسافٹ اپنا  ملکیتی سرفس کنکٹ لیکن…

لینوو نے تین کیمروں اور سنیپ ڈریگن 710 کے ساتھ زیڈ 5 ایس سمارٹ فون متعارف کرا دیا

لینوو نے تین رئیر کیمروں کے ساتھ  نئی ڈیوائس لینوو زیڈ 5 ایس (Lenovo Z5s) متعارف کرا دی ہے۔یہ فون لینوو زیڈ 5 پرو کا کم قیمت  ورژن ہے  لیکن یہ چھ ماہ پرانے لینوو زیڈ 5 سے زیادہ پاورفل ہے۔ کمپنی کا یہ پہلا فون ہے جس میں سیلفی کیمرے کے لیے…

گوگل اپنی ایپلی کیشن گوگل ڈواؤ میں گروپ کالنگ کے تجربات کر رہا ہے

گوگل نے  اپنی ویڈیو چیٹ ایپلی کیشن  ڈواؤ  میں گروپ کالنگ کے نئے فیچر کے تجربات شروع کر دئیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق گوگل ڈواؤ اینڈروئیڈ  ورژن میں گروپ کالنگ کے تجربات کیے جا رہے ہیں۔ فی الحال  اس فیچر سے صرف 7 افراد ہی گروپ  کال میں شامل ہو…

48 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ آنر ویو 20 کو متعارف کرا دیا گیا

آنر ویو 20 (Honor View 20) کو چین میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں اسے 22 جنوری کو پیرس، فرانس میں ہونے والی ایک تقریب میں متعارف کرا دیاجائے گا۔ بظاہر آنر کی یہ نئی ڈیوائس دنیا کا پہلا سمارٹ ہے جس میں بیک سائیڈ پر نظر نہ آنے…

آر سی ایس کیا ہے اور یہ کس طرح ایس ایم ایس سے بہتر ہے؟؟‎

ایس ایم ایس کو متعارف ہوئے قریباً نصف صدی گزر چکی ہے اور اس کی اہمیت تاحال قائم ہے لیکن دیگر کئی میسجنگ ایپلیکیشنز مثلا واٹس ایپ ، وائبر ، وی چیٹب ھی میدان میں آ چکی ہیں جن کے فیچرز ایس ایم ایس کی نسبت زیادہ ایڈوانس ہیں۔ حال ہی میں گوگل کے…

گیلکسی اے 50 کی تفصیلات سامنے آ گئیں

سامسنگ کمپنی کے نئے اسمارٹ فون گلیکسی اے 50 کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ فون کی سب سے اہم خصوصیت اس کی چار ہزار ملی ایمپیئر آورز کی بڑی بیٹری ہے۔اسمارٹ فون میں گیلیکسی ایکسینوس 7 پروسیسر دیا جائے گا۔ فون کو 4 جی بی ریم کے ساتھ 64 جی بی اور…

پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کو ویڈیو میں بدلنے کا طریقہ‎

مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ کی پریزینٹیشن کو ویڈیو میں بدلنا انتہائی آسان ہے۔ گوکہ اس کے لیے کی تھرڈ پارٹی ایپلیکیشن بھی موجود ہیں اور مائیکروسافٹ نے خود بھی پاور پوائنٹ 2010 میں یہ فیچر بھی شامل کردیا ہے کہ پریزینٹیشنز کو ڈبلیو ایم وی ویڈیو…

ہواوے کمپنی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا‎

چینی کمپنی ہواوے نے انتہائی مختصر عرصے میں بڑی اسمارٹ فون کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 2010 میں قائم ہونے والی یہ کمپنی اس وقت چین میں اسمارٹ فونز کی سب سے بڑی کمپنی بن چکی ہے جبکہ دنیا بھر کے 170 ممالک میں اس کے اسمارٹ فونز فروخت کے لیے…

سپر بلڈ مون کب دکھائی دیگا؟

ماہرین فلکیات کے مطابق سال نو کے پہلے ماہ میں چاند گرہن دکھائی دے گا جو سپر بلڈ مون ہوگا۔سپر بلڈ مون آئندہ ماہ 20 جنوری کو ہوگا اس دن چاند زنگ آلود اور سرخ مٹی کی رنگت والا دکھائی دے گا۔ سپر بلڈ مون برطانیہ کے مختلف ممالک میں دیکھا جاسکے گا…

جاپانی حکومت نے سمارٹ فونز کو نوجوانوں کی آنکھوں کی خرابی کا ذمہ دار قرار دے دیا

جاپانی حکومت  کا خیال ہے کہ سمارٹ فونز کی وجہ سے نوجوان طلباء کی آنکھیں کافی متاثر ہو رہی ہیں۔جاپان کی منسٹری آف ایجوکیشن، کلچر، سپورٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  کے سروے سے پتا چلا ہے کہ  بہت سے نوجوانوں کی نظر معیاری سکور  1.0 (20/20) سے…