براؤزنگ زمرہ

کھیل

نڈال نے آٹھویں بار ’اٹالین اوپن ٹائٹل‘ جیت لیا

اسپین کے رافیل نڈال نے دفاعی چیمپئن الیگزینڈر زاریو کو شکست دے کر آٹھویں مرتبہ اٹالین اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ روم میں کھیلے گئے ٹینس ایونٹ کے فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا سامنا، جرمنی کے الیگزینڈر زاریو سے تھا جہاں نڈال کے تجربے…

پی ایس ایل فائنل :ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی

پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی جبکہ آج رات 12 بجے سے تمام ٹکٹس آن لائن بھی دستیاب ہوں گے۔ پاکستان سپر لیگ فیصلہ کن مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے اور 25 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم میں…

آج ملتا ن سلطانز اور اسلام آباد یونائٹیڈ مدمقابل ہوں گے

پاکستان سپر لیگ کا پچیس واں ٹاکرا آج ملتا ن سلطانز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان ہو گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 7 میچز کھیل کر 10 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر ہے جبکہ…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور نے کراچی کو سپر اوور میں شکست دیدی

بئی میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور کی جانب سے اننگ کا آغاز ڈیو سچ اور فخر زمان نے کیا لیکن اوپننگ شراکت زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی…

بیئرسٹو کے شاندار 104رنز ، 5میچز کی سیریز انگلینڈکے نام

انگلینڈ نے جونی بیئرسٹو کی جارحانہ سنچری کو بدولت نیوزی لینڈ کو پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-2 سے اپنے نام کر لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے فیصلہ کن ون ڈے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو…

ملتان سلطانز کا کراچی کنگز اور زلمی کا گلیڈی ایٹرز سے آج مقابلہ ہوگا

پی ایس ایل تھری میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے جس میں ملتان سلطانز کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگاجبکہ دن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مدمقابل ہوگی۔ پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کے 22ویںمیچ میں آج ملتان سلطانز کا…

پی ایس ایل فائنل کیلئے ٹکٹ کی قیمتوں کا اعلان

 پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے اور شائقین کرکٹ کو ایک ہزار روپے سے 12 ہزار روپے تک ٹکٹ دستیاب ہوگا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں اور فائنل کیلئے…