براؤزنگ زمرہ

کھیل

ثنا میر، عباس ،وہاب ICC ٹیم آف دی ایئر میں شامل

پاکستانی کرکٹر ثنا میر کو آئی سی سی کی وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل کر لیا گیا،جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس ٹیسٹ اور وہاب ریاض ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر کا حصہ بن گئے۔ آئی سی سی نے وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کیا ہے جس میں…

ابوظبی: نوواک ڈوکووچ نے مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپیئن شپ جیت لی

 سربیا کے نوواک ڈوکووچ نے ابوظبی میں ہونے والی مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپیئن شپ جیت لی۔ فائنل میں جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن ان کے مدمقابل تھے۔ابوظبی کے دلکش ٹینس کورٹ میں مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپیئن شپ کا فائنل کھیلا گیا۔ پہلا سیٹ جنوبی افریقہ…

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن آئندہ سال 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں کھیلا…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن آئندہ سال 14 فروری سے یو اے ای اور پاکستان میں شروع ہوگا۔ لیگ کا فائنل میچ 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے…

انگلینڈ کے مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر الیسٹر کک کو سب سے بڑا اعزاز مل گیا

انگلینڈ کے مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر الیسٹر کک کو ”سر“ کا خطاب مل گیا ہے اور انہیں بلکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی سال نو کی اعزازی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیسٹر کک ”سر“ کا خطاب حاصل کرنے والے 11 ویں برطانوی کرکٹر ہیں جبکہ ان…

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی،پاکستان کا ساتواں نمبر

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بھارت ٹیسٹ رینکنگ میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ دوسرے نمبر انگلینڈ کی ٹیم ہے۔ اسی طرح نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا بدستور تیسرے، چوتھے اور…

ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سینئر مستعفی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سینئر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ورلڈ کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی انتہائی مایوس کن پرفارمنس کے بعد کئی عہدیدار مستعفی ہوچکے ہیں، اب پی ایچ ایف کے سیکریٹری شہباز احمد سینئر نے بھی عہدے سے استعفیٰ…

نیوزی لینڈ نے مسلسل چوتھی ٹیسٹ سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں 423 رنز کے ریکارڈ مارجن سے ہرا کر مسلسل چوتھی سیریز جیت لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو جیت کےلیے 660 رنز کا ٹارگٹ دیا، لیکن سری لنکا کی ٹیم جواب میں 236…

پاکستان میں پہلی بار پاک فضائیہ نے آئس ہاکی میچ جیت لیا، گلگت بلتستان کو شکست

 پاکستان میں پہلی بار پاک فضائیہ کی ٹیم نے آئس ہاکی میچ جیت لیا، گلگت بلتستان اسکاؤٹس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار پاک فضائیہ کی ٹیم نے آئس ہاکی میچ جیت لیا، پاکستان کی تاریخ میں…

میلبرن ٹیسٹ: بھارت نےآسٹریلیا کو137 رنزسےشکست دے دی

بھارٹ نے میلبرن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 137 رنز سے شکست دے کر 4 میچز پرمشتمل سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن ٹیسٹ میچ میں بھارت کے 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 261 رنز پرآؤٹ ہوگئی۔ بھارتی ٹیم…

ٹیلنٹ کی کمی نہیں، پاکستان میں ٹینس اکیڈمی کا قیام ضروری ہے، اعصام الحق

 پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹینس اکیڈمی کا قیام ضروری ہے، اگر نئے کھلاڑیوں کو گراس روٹ لیول پر مواقع ملیں تو پاکستان کو ٹینس کے مزید اچھے کھلاڑی ملیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور جیم خانہ ٹینس…