براؤزنگ زمرہ

کھیل

ثنا میر کے لیے ایک اور اعزاز

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ ثنا میر انٹرنیشل کرکٹ کاؤنسل ویمن ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا حصہ بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) نے سال کی بہترین ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کا اعلان…

امریکی باکسرفلائیڈ مے ویدر کے ہاتھوں جاپانی باکسرکو شکست

امریکی باکسر فائیڈ مے ویدر نے جاپان کے کک باکسنگ چیمپئن تینشن ناسوکاوا کو صرف 2 منٹ میں ناک آؤٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے نئے سال کے آغاز سے قبل نمائشی فائٹ میں جاپان کے کک باکسنگ چیمپئن تینشن ناسوکاوا کو محض…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائے گا

 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کل سے کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جیت کے لیے کھلاڑیوں نے بھرپور تیاری کی، ٹیم میں فاسٹ بولر محمد عباس کی واپسی ہوگی۔…

پانچ روزہ انٹرنیشنل کبڈی چیمپئن شپ کل سے فیصل آباد میں شروع ہوگی

انٹرنیشنل کبڈی چیمپئن شپ فیصل آباد میں کل بروز بدھ تین جنوری سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ایرانی کبڈی ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پانچ روزہ انٹر نیشنل کبڈی چیمپئن شپ3سے7جنوری تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں…

بگ بیش لیگ: عثمان شنواری کی تیز ترین گیند بازی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بگ بیش لیگ کے تازہ سیزن کی تیز ترین گیند کرادی ۔ بیگ بیش لیگ میں میلبرن رینی گیڈز کی نمائندگی کررہے عثمان شنواری نے میلبرن اسٹارز کیخلاف اپنے اسپیل کی پہلی گیند کرائی جو انتہائی تیزرفتار قرار…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے سال ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹاپ10 ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان سمیت ٹاپ آٹھ ٹیمیں براہ راست سپر 12 کھیلیں گی جبکہ سابق چیمپئن سری لنکا اور بنگلہ دیش…

آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 14 جنوری 2019سے میلبورن میں شروع ہوگا

آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 14 جنوری 2019ء سے آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کے درالحکومت میلبورن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹینس کی تاریخ کا107 ایڈیشن ہوگا جس کے کامیاب انعقاد کیلئے…

ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ،سرفراز اور ڈیو پلیسی نے مل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے کپتانوں نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی سرفراز احمد کی…

بھارت نے میلبرن ٹیسٹ 137 رنز سے جیت لیا

بھارت نے میلبرن ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو 137 رنز سے شکست دے کرسیریزمیں1-2کی برتری حاصل کرلی ہے۔ میلبرن میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا دوسری اننگز میں 261رنز ہی بناسکی۔ بھارت کی جانب سے جسپریت…

ٹیسٹ ٹیم رینکنگ، نیوزی لینڈ تیسری پوزیشن پر آگیا

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو تیسری پوزیشن محروم کر دیا ، سری لنکا کے خلاف سیریز میں کامیابی سے کیوی ٹیم تیسری پوزیشن پر پہنچ گئی ۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر بھارت کا قبضہ برقرار ہے ،…