براؤزنگ زمرہ

شوبز

شاہ رخ کی بیٹی کو بالی ووڈ میں پہلا پروجیکٹ مل گیا

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان جو اپنی رومانوی اداکاری کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں تو وہیں اُن کی بیٹی سہانا خان بھی سوشل میڈیا پر کسی اسٹار سے کم نہیں اور وہ اکثر انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئیں تصویروں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن اب…

سوہائے علی ابڑو کی فلم’’ موٹر سائیکل گرل ‘‘20 اپریل کو ریلیز کرنے کا اعلان

پاکستانی اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی آنے والی فلم ’’ موٹر سائیکل گرل ‘‘کو رواں برس 20 اپریل کو ریلیز کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سوہائے علی ابڑو جلد ہی سکرین پر ایک ایسی نوجوان لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی، جو فرسودہ روایات کو توڑتے ہوئے…

سنگر نہ ہوتا تو کرکٹر ہوتا،عاطف اسلم

 اپنے پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والے گلوکار عاطف اسلم جن کے دیوانے ناصرف پاکستان میں ہیں بلکہ بھارت میں بھی بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیںلیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ پوری دنیا میں اپنی آواز کا جادو جگانے والےاس موسیقار…

بلاک بسٹر ایکشن فلم’لارا کرافٹ؛ ٹومب ریڈر‘ کی واپسی

ہالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی کی 2001 اور 2003 میں ریلیز ہونے والی بلاک باسٹر ایکشن ایڈونچر فلم سیریز لارا کرافٹ؛ ٹومب ریڈر‘ واپسی کے لیے تیار ہے۔ ایکشن سے بھرپور نئی ہالی وڈ ایڈونچر ڈرامہ فلم ’ٹومب ریڈ ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی…

فلم ہندی میڈیم4’اپریل کو چینی سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی

پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور اداکار عرفان خان کی فلم ’ہندی میڈیم‘ بھارت میں کامیابی کے بعد اب چین میں بھی نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ صبا قمر نے بالی وڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز گزشتہ برس اداکار عرفان خان کے مدمقابل فلم ’ہندی میڈیم‘…