براؤزنگ زمرہ

شوبز

شیوسینا کی درخواست،فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل

ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا کی درخواست پراداکارعمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے فلمسازوں نے اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔اب فلم اپنی مقررہ تاریخ سے ایک ہفتے قبل ریلیزہوگی۔ناموربالی وڈ اداکارعمران ہاشمی کی فلم…

تھری ڈی اینی میٹڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کانیاٹریلر جاری

مشہورہالی ووڈ اداکار وِل اسمتھ کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور ایڈونچرسے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم اسپائس ان ڈسگائز(Spies in Disguise)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ نک برونو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے…

راجکمار راﺅ کی” میڈ ان چائنہ“

بالی وڈ اداکار راجکمارراﺅ نے حال ہی میں مداحوں کو نئے سال کا تحفہ پیش کیاہے۔ اداکار نے مداحوں کیلئے اپنی نئی فلم ”میڈ ان چائنہ“ کی ایک جھلک سوشل اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں راجکمار راﺅ چین کی سڑکوں پر چہل قدمی کرتے دکھائی دے رہے…

پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں : سارہ علی خان

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی اور بھارتی کلچر میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جب سارہ علی خان سے ان کے پاکستانی مداحوں کے متعلق پوچھاگیا توانہوں نے کہا ’میں…

بگ باس 12 کی ٹرافی دپیکا کاکڑ نے اپنے نام کرلی

بھارتی متنازع شو باگ باس سیزن 12 میں اداکارہ دپیکا کاکڑ نے مدمقابل سابق کرکٹر سری سانتھ کو مات دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متنازع شو بگ باس سیزن 12 کے فائنل میں بہن بھائی کی جوڑی کے طور پر شریک ہونے والی دپیکا کاکڑ…

کامیڈی فلم ’دی لیگو مووی 2 ‘کا ٹریلر جاری

مشہورہالی ووڈ فلم سیریز لیگو کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی لیگو مووی 2کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ مائیک مچل کے کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں ریلیز ہونے والی فلم’دی لیگو…

فلم ’سمبا‘ نے 122 کروڑ کا بزنس کرلیا

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور سارہ علی خان کی نئی ایکشن فلم ’سمبا نے ریلیز ہونے کے بعد زبردست بزنس کیا ۔ فلم میں اداکار رنویر سنگھ پولیس آفیسر کے روپ میں نظر آرہے ہیں ، جن کی اداکاری کو شائقین نے خوب پسند کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے…

تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم’ ٹال ٹیلز‘کاٹریلر ریلیز

ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم’ ٹال ٹیلز‘کاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹرAntoon KringsاورArnaud Bouron کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسی مکھیوں کے گرد گھوم رہی ہے جوہنسی خوشی اپنی سلطنت…

امریکی میگزین فوربز میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری

امریکی میگزین فوربز نے2018میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی جس کے مطابق امریکی باکسرفلائیڈ مے ویدر سب پر بازی لے گئے ہیں جبکہ ایک سو افراد کی اس فہرست میں اکشے کمار اورسلمان خان سمیت جارج کلونی ، کیلی جینر،جے کے رولنگ،برونو…

ڈرامہ فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر جاری

پروڈیوسر جیمز کیمرون کی نئی ہالی وڈ سائنس فکشن ڈرامہ فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ہدایتکار رابرٹ روڈریگیوس کی اس فلم کی کہانی معروف جاپانی فکشن سیریز سے متاثرہ ہے جس میں26ویں صدی کے دور کی عکاسی کی گئی ہے جب سائنسدان…