براؤزنگ زمرہ

پاکستان

نوجوانوں میں اعلیٰ تکنیکی مہارت کو فروغ دیا جارہا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں میں اعلیٰ تکنیکی مہارت کو فروغ دیا جارہا ہے اورنیوٹیک جدید ٹیکنالوجی سیکھانے والی ملک کی پہلی قومی ٹیکنالوجی یونیورسٹی ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی سی پی آر) کے مطابق نیشنل…

کراچی میں پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا

کراچی میں سمندری ہوائیں رکنے کے بعد دن 2 بجے آج بھی پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں رک گئی ہیں جس کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری…

پاک بحریہ کے کموڈور احمد فوذان کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور احمد فوذان کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔وہ ڈائریکٹر جنرل میری ٹائم ٹیکنالوجیز کمپلیکس کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل احمد فوذان نے 1986 میں پاک بحریہ کی ویپن انجینئرنگ…

آرمی چیف قمر باجوہ سے امام کعبہ ڈاکٹر صالح کی ملاقات

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن محمد الطالب سے ملاقات کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور امام کعبہ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت کئی امور پر بتادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے…

پرامن پاکستان ہیوی بائیکس ریلی کے تیسرے مرحلے کا آغاز

بہاولپور سے پرامن پاکستان ہیوی بائیکس ریلی کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ ریلی کے 14ہیوی موٹر بائیکرز بہاولپور سے لاہورکے لیےروانہ۔ بائیکرز نےروانگی قبل تاریخی نورمحل کا نظارہ اور شہرکی مرکزی روڈ سرکلر روڈ پرگشت کیا۔ کراچی…

آرمی چیف کا پنوں عاقل میں آپریشنل ایریا کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پنوں عاقل میں مشرقی سرحد کے آپریشنل ایریا کا دورہ کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر انہیں آپریشنل تیاریوں سےمتعلق بریفنگ دی گئی،آرمی چیف نے سرحد پر تعینات…

اطالوی بحریہ کے سربراہ کا دورہ خیرسگالی مکمل ہوگیا

اطالوی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل والٹر جیرارڈلی کا دورہ خیرسگالی اختتام پذیر ہوگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دورے کے پہلے مرحلے میں اطالوی نیول چیف نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات…

ملکی ترقی میں پاکستان کی عظیم خواتین کا اہم کردار ہے،آرمی چیف کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملکی ترقی میں پاکستان کی عظیم خواتین کا اہم کردار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں خواتین کا خصوصی کردار…