براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ای سی ایل سمیت 20 نکاتی ایجنڈے پر کابینہ اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وفاقی کابینہ اس اجلاس میں ای سی ایل میں 172 نام شامل کرنے کے معاملے سمیت 20نکاتی ایجنڈے پر غور کر رہی ہے ۔  کابینہ کی جانب سے آج کے اجلاس میں غربت کے خاتمے سے متعلق…

’’دو ہفتوں میں مہمند ڈیم پر کام شروع ہو جائے گا‘‘

واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے کہا ہے کہ اگلے دو ہفتوں میں مہمند ڈیم پر کام شروع ہوجائے گا ۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین واپڈا نے مزید کہا کہ مہمند ڈیم بہت منفرد ہے، اس طرح کا ڈیم 4 ،5 دہائیوں کے بعد بننے جا…

بہاولپور میں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام سے بیروزگاری کم ہو گی

صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیرالدین نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا بہاولپورمیں انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کا اعلان نہایت خوش آئند ہے۔اس سے نہ صرف پنجاب کی انڈسٹری کو فروغ ملے گا بلکہ بیروزگاری کی شرح بھی کم ہو…

غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والے افراد کو بہترمعیار زندگی کی فراہمی و خوشحالی کیلئے باہمی مفاہمتی…

پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب میں غربت کے خاتمے کے منصوبہ (Southern Punjab Poverty Alleviation Project) کے تحت دوسرے مرحلے میں جنوبی پنجاب کے دو اضلاع رحیم یار خان اور ڈیرہ غازی خان جبکہ صوبے کے دیگر 4 اضلاع لیہ،…

وزیر اعظم سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ملاقات کی جس میں وزیر اطلاعات نے سندھ میں اتحادیوں سے رابطوں پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر…

پی این ایس خیبر اور ژوب کا کویتی بندرگاہ کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس خیبر اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہاز ژوب نے کویت کی بندرگاہ کا دورہ کیا اور عملے نے عسکری حکام سے ملاقاتیں کی۔ پاک بحریہ کی جانب سے مشن کمانڈر کموڈور محمد سلیم اور جہازوں کے کمانڈنگ آفیسرز…

ملکی خوشحالی بلوچستان کے امن واستحکام سے جڑی ہے،جنرل باجوہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی بلوچستان کے امن واستحکام اور خوشحالی سے جڑی ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی۔ صوبے کی سیکیورٹی…

نئے سال کے آغاز پر بینک ہالیڈے، ملازمین کو تنخواہیں آج جاری کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

نئے سال 2019ء کے آغاز پر بینک ہالیڈے کے پیش نظر ملازمین کو آج تنخواہیں جاری کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال 2019 ء کے آغاز کے باعث کل یکم جنوری بروز منگل کو بینکوں کی تعطیل ہو گی جس کی وجہ سے تمام سرکاری…

مہمند ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر میں اہم پیشرفت

ملک میں دیا میر بھاشا ڈیم کے ساتھ مہمند ڈیم پروجیکٹ کی تعمر میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، جس کے تحت مہمند ڈیم کیلئے زمین کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا ہے، واپڈا نے اپنے وسائل سے اراضی کی خریداری کیلئے68 کروڑ40لاکھ روپے دے دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس…

معاشی سفارتکاری کا آغاز کردیا،شاہ محمود

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو بہترین حکمت عملی سے معاشی بحران سے نکالیں گے۔معاشی سفارتکاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔دورہ قطر بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔قطر کی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں انتہائی مفید رہیں۔ جلد بہت خوشخبریاں…