براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پی آئی اے انتظامیہ کیبن کریوز کو فلائٹ شیڈول موبائل فون پر جاری کرے گا

 پی آئی اے کیبن کریو کا فلائٹ شیڈول نہ ملنے کا بہانہ اب نہیں چلے گا، اب آپریشنل شیڈول موبائل فون، واٹس ایپ اور ای میل پرجاری ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے شعبہ فلائٹ سروس نے ڈسپیجر سروس ختم کردی ہے، ڈسپیجر کے ذریعے فضائی میزبان…

وزیراعظم عمران خان آج 2 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کی دعوت پر آج ترکی کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد آج دو روزہ دورے پر ترکی جائے گا جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی،…

پاکستان میں پہلی بار سمندر میں ڈرلنگ کے لیے جہاز پہنچ گئے

 امریکی آئل کمپنی ایگزون موبل کے بحری جہاز پاکستان کی سمندری حدود میں ڈرلنگ کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سمندر کی تہہ سے تیل کی تلاش کے مشن کے تحت دنیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی ایگزون موبل کے بحری جہاز پاکستانی…

جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس پاکستان تعینات

جسٹس آصف سعید کھوسہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ بحیثیت چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

صدر ٹرمپ کی پاکستانی قیادت سےجلد ملنے کی خواہش

2019 کا آغاز ہوتے ہی پاکستان کے لیے امریکا کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی آگئی، دو برسوں سے پاک امریکا تعلقات پر جمی برف بالآخر پگھلنے لگی ہے۔ اس کی تازہ مثال سال نو پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کو مثبت پیغام دیتے ہوئے نئی…

بھارت نے ہمیشہ جنگوں اور پاکستان نے امن کی بات کی ، آصف غفور

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جنگوں کی بات ہمیشہ بھارت نے اور امن کی بات پاکستان نے کی ، ڈائیلاگ سے فرار کی راہ ہمیشہ بھارت نے اختیار کی۔ میجر جنرل آصف غفور نےایک انٹرویومیں کہا کہ بھارت سےکئی بار کہہ چکےہم امن کی…

وزیر خارجہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے درمیان…

وزیرِ اعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا امکان

 اسلامی جمہوریہ پاکستان اور مملکتِ سعودی عربیہ کے درمیان اعلیٰ سطح پررابطے جاری ہیں، وزیرِ اعظم عمران خان اور سعودی سفیر کے مابین اہم ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات گزشتہ روز وزیرِ اعظم…

وزیر اعظم کی جی ڈی اے کے رکن اسمبلی سے اہم ملاقات، سندھ کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

 وزیر اعظم عمران خان سے آج جی ڈی اے کے رکن صوبائی اسمبلی علی گوہر خان مہر نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 172افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کے بعد سندھ…

ہوسٹن امریکا کے میئر کا رواں سال دورہ کراچی متوقع

ہوسٹن امریکا کے میئر کا رواں سال کراچی کا دورہ متوقع ہے، دورے کے دوران دونوں شہروں میں عوامی فلاحی منصوبوں کی تعمیر، ماحولیات، صحت، فائر بریگیڈ کی ترقی کے حوالے سے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے جبکہ میئر کراچی وسیم اختر کو جولائی میں ہوسٹن…