براؤزنگ زمرہ

کاروبار

ایوان صنعت و تجارت سکھر کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی کمی کی سفارش کا خیرمقدم

ایوانِ صنعت و تجارت سکھرکے صدر محمد رفیق ڈوسانی، سینئر نائب صدر خواجہ جلیل احمد، نائب صدر گرداس وادھوانی اور اراکینِ مجلسِ انتظامیہ نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی سفارش کا خیرمقدم کرتے سراہا ہے ، جاری کردہ اعلامیہ…

دسمبر کے چوتھے ہفتہ میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا، پاکستان بیورو شماریات

نئے مالی سال 2018-19ء کے چھٹے ماہ ( دسمبر 2018ء ) کے چوتھے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.19 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیور و شماریات کے…

پاکستانی مصنوعات کو انڈونیشیا میں ڈیوٹی فری رسائی ، برآمدات میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگا: مشیر…

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ انڈونیشیا کی جانب سے پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فری رسائی دینے کی وجہ سے ہماری برآمدات میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگا۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد نے اسلام آباد…

سی پیک میں12لاکھ نوکریاں پیدا کی جاسکتی ہیں، ترجمان چینی سفارت خانہ

چین کے سفارت خانے کا کہنا ہے کہ5سال میں سی پیک کے11منصوبے مکمل کئے گئے، مزید بیس منصوبے پائپ لائن میں ہیں، سی پیک میں12لاکھ نوکریاں پیدا کی جاسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفارت خانے نے سی پیک منصوبوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں ہیں جس…

عالمی پیداواری تسلسل کا حصہ بننا پاکستان کیلئے ناگزیر ہے : شاہ محمود قریشی

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اقتصادی سفارتکاری وقت کی اہم ضرورت ہے اور پاکستان کو عالمی پیداواری سلسلے کا حصہ بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔   رپورٹ کے مطابق اقتصادی سفارتکاری کے موضوع پر منعقدہ سفیروں کی کانفرنس سے…

فرخ سبزواری، سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کے نئے سربراہ مقرر

وفاقی حکومت نے فرخ سبزواری کو سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے، اس سے پہلے وہ بی ایم اے کیپیٹل منیجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر رہ چکے ہیں جو پاکستان کی بڑی فائنانشل سروسز کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ فرخ سبزواری نے سات…

’گجرات سمٹ ‘ میں پاکستان کی شرکت یقینی اور نمایاں

پانچ سال کے جمود کے بعدبھارت میں اگلے سال منعقد ہونے والے گجرات عالمی سربراہ اجلاس میں پاکستان کی شرکت ناصرف یقینی بلکہ نمایاں بھی ہوگی۔ 2013 میں ہونے والے اجلاس میں پاکستانی وفد بغیر شرکت واپس آگیا تھا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی…

اسد عمر کا منی بجٹ جنوری کے وسط تک لانے کا اعلان

وزیر خزانہ اسد عمر نے جنوری کے وسط تک منی بجٹ کے حوالے سے گھنٹی بجادی۔ وزیراعظم سیکریٹریٹ میں صحافیوں سے بات چیت میں اسد عمر نے پاکستان ائر لائن اور پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کے لئے جنوری کے آخر تک گرینڈ پلان لانے کا عندیہ دے دیا۔…

سی پیک : پاکستان نے صرف چھ ارب ڈالر کا قرض اور سود واپس کرنا ہے، چینی حکام

پاکستان میں موجود چینی سفارت خانے کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان پر سی پیک کے تحت تمام توانائی کے منصوبے سرمایہ کاری کے ذریعے لگائے گئے ہیں، پاکستان نے صرف چھ ارب ڈالر کا قرض اور سود واپس کرنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفارت خانے نے…

وزیر اعظم نے سیالکوٹ ایئرپورٹ سے نئی ایئر لائن چلانے کی منظوری دے دی

 وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ ایئرپورٹ سے نئی ایئر لائن چلانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ تاجر برادری مزید تجاویز پیش کرے، حکومت سنجیدگی سے غور کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی تاجر برادری کے لیے اہم…