براؤزنگ زمرہ

کاروبار

مہمند ڈیم کا ٹھیکہ مشیر تجارت کی کمپنی کو دینے پر چیئرمین واپڈا کا موقف

مہمند ڈیم کا ٹھیکہ مشیر تجارت عبدالرزاق داود کی کمپنی کو دینے پر چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کا موقف سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین واپڈا نے کہا کہ مہمند ڈیم کا مرکزی پارٹنر چائنا گزوبا ہے جبکہ ڈیسکون کمپنی کا30…

سال 2018 کے آخری مہینے میں مہنگائی میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی

ادارہ شماریات پاکستان کا کہنا ہے کہ سال 2018 کے آخری مہینے میں مہنگائی میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2018 کے آخری مہینے میں مہنگائی میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، دسمبر میں افراط زر کی شرح 6اعشاریہ 1 فیصد رہی۔…

ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 26.58 فیصد اضافہ ہوا، پی ٹی اے کی رپورٹ

گذشتہ سال 2018ء کے دوران ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 26.58 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ موبائل فونز صارفین کی تعداد میں 5.86 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے دوران…

حکومت ملک کا امیج اورترسیلات بہتر بنا رہی ہے، ایف پی سی سی آئی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری (ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر کریم عزیز ملک نے کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں سے پاکستان کا بین الاقوامی امیج بہتر ہو رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ…

رواں مالی سال پورٹ قاسم کسٹم کلکٹریٹ کی آمدنی میں ریکارڈ اضافہ

پورٹ قاسم کسٹم کلکٹریٹ کی آمدنی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، کسٹم کلکٹریٹ نے گزشتہ چھ ماہ میں کسٹم محصولات کی مدمیں89ارب روپے جمع کرلیے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ اس حوالے سے ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ پورٹ قاسم کسٹم کلکٹریٹ نے…

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح 6 سال کی بلند ترین سطح پر

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،سیونگ اکائونٹس پر منافع کی شرح 8 اعشاریہ 5 فیصد کردی گئی ۔ قوی بچت اسکیموں کے سیونگ اکائونٹس پر منافع کی شرح 1اعشاریہ 5فیصد بڑھائی گئی ہے جو پہلے 7 اعشاریہ 0 فیصد تھی ۔…

سال کا پہلا دن، 100 انڈیکس میں929 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سال کے پہلے دن تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا،ہنڈریڈ انڈیکس 929 پوائنٹس اضافے پر بند ہوا۔ کاروبارکے دوران ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس 38ہزار 46 پوائنٹس پر پہنچاتاہم دن کے اختتام پر 37ہزار 995 پر بند ہوا۔ شیئر…

انڈیانا میں سالانہ موٹر شو اختتام پذیر ہو گیا

امریکی ریاست انڈیانا کے شہر انڈیانا پولس میں سالانہ موٹر شو2018-19ء تمام تر رعنائیاں بکھیر کر اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی انڈیانا پولس کے ایگزییبشن سینٹر میں شروع ہونے والے آٹو موبائل سیلون میں دنیا بھر سے سینکڑوں…

فیڈریشن کے الیکشن میں شاندار کامیابی پر یو بی جی کو مبارکبادپیش کرتے ہیں،صدر چیمبر آف کا مرس

اسلا م آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل، سینئر نائب صدر رافعت فرید اور نائب صدر افتخار انور سیٹھی نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف اینڈ انڈسٹری کے الیکشن برائے سال 2019میں تمام سیٹیں جیت کر شاندار کامیابی حاصل کرنے پر…

ایس ای سی پی کے زیر اہتمام مالیاتی اداروں کے فرائض اور ذمہ داریوں کے بارے میں آگہی فراہم کرنے کے…

ایس ای سی پی نے اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے سلسلے میں مالیاتی اداروں کے فرائض اور ذمہ داریوں کے بارے میں آگہی فراہم کرنے کے لئے اسلام آباد میں سیمینار منعقد کیا گیا۔ جس میں سکیورٹیز‘ کماڈٹیز‘ بیمہ‘ تکافل‘…