براؤزنگ زمرہ

کاروبار

’یو اے ای سے آئل ریفائنری کے معاملات طے پاگئے‘

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عرب امارات سے آئل ریفائنری میں سرمایہ کاری کی بات تقریباً طے ہوچکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ یو اے ای کے ولی عہد محمد بن زائد کے دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔…

آسٹریلیا میں منعقد ہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

ریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے آسٹریلیا میں منعقدہ فائن فوڈ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے 31جنوری تک درخواستیں طلب کرلیں۔9تا12ستمبر تک سڈنی میں منعقد ہونے والی نمائش میں چاول، شہد، کھجوروں، پھلوں، سبزیوں، سی فوڈ،کیٹرنگ پروڈکٹس،کٹلری،…

امارات سے تاخیری ادائیگی پر 3.2 ارب ڈالر کا تیل ملنے کی امید

پاکستان کو متحدہ عرب امارات سےتاخیری ادائیگیوں پر 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل ملنے کی امید ہے۔ پٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق تیل فراہمی کی سہولت کا اعلان 6جنوری کو ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کے دورہ پاکستان کے دوران متوقع ہے۔…

بلوچستان حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں قرض اور امداد کا معاہدہ طے

 بلوچستان حکومت اور ایشائی ترقیاتی بینک میں قرض اور امداد کا معاہدہ طے ہوا ہے، بینک حکومت کو 14 ارب روپے قرض دے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرِ اطلاعات نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک بلوچستان حکومت کو 14 ارب روپے قرض اور 70 کروڑ…

قطر ایئر ویز پاکستان کے تاریخی ثقافتی قلب میں اپنی پروازوں کی 20 ویں سالگرہ کا جشن منایاگیا

قطر ایئر ویز پاکستان کے تاریخی ثقافتی قلب میں اپنی پروازوں کی 20 ویں سالگرہ کا جشن منایاگیا۔ پاکستان کا دوسرے سب سے بڑے شہر اور صوبہ پنجاب کے دارلخلافہ کے طور پر جانا جاتا ہے، قطر ایئر ویز نے حیرت انگیز شہر کے ساتھ طویل عزائم کا اظہار لاہور…

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے مالی مدد کررہے ہیں، چین

چین نے عارضی طور پر اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ وہ پاکستان کے کم ہوتے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے کے لیے مالی مدد کررہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ چین نے امداد، تجارت،…

بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکافروری میں منعقد ہو گی

سبزیوں ،پھلوں اور پروسیسنگ آلات کی بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکاآئندہ ماہ جرمنی میں منعقد ہو گی ۔6تا8فروری تک منعقد ہونے والی نمائش میں تازہ پھل اور سبزیاں، خشک میوہ جات، آرگینک مصنوعات، مصالحہ جات، جڑی بوٹیاں، منجمد پھل ،سبزیاں،جڑی…

حکومت کا تیل کی تلاش میں پاکستان آنے والی کمپنیز کو مراعات دینے کا فیصلہ

 آج وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے. تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں‌ تیل کی تلاش میں پاکستان آنے والی کمپنیز کو ٹیکس چھوٹ اور مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے. اجلاس میں…

بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 32 پیسے کی کمی، نیپرا نے منظوری دے دی

 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی جس کا اطلاق کے الیکٹرک اور 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی کے…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور سو انڈیکس میں 99 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے مثبت آغاز نے مارکیٹ میں اچھا تاثر چھوڑا، 100 انڈیکس میں ننانوے پوائنٹس…