ماریا شرا پووا کی فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک

روس کی گولڈن گرل ماریا شرا پووا کی فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ماریا شرا پووا چین میں منعقدہ شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سیمی فائنل کے دوران انجری کا شکار ہوئی تھیں…

آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی لگادی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی، فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے جنوبی افریقی کپتان فاف…

بھارت نے آسٹریلیا میں پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی

سڈنی میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا چوتھا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، اس طرح بھارت نے چار ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں فالو آن ہوجانے کے بعد آخری دن آسٹریلیا کو میچ بچانے کے لئے پورا دن بیٹنگ کرنا تھی،…

بگ بیش ویمنز لیگ: برزبن ہیٹ کی فتح

 بگ بیش کی ویمنز لیگ میں برزبن ہیٹ نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو ہرادیا جبکہسڈنی تھنڈر اور میلبورن اسٹارز کا میچ بارش اور ژالہ باری کی نذر ہوگیا۔ جوزفین ڈوولی اور گریس ہیرس نے با لترتیب48اور47 رنز بناتے ہوئے برزبن ہیٹ کا اسکور7وکٹوں کے نقصان…

کمیونٹی ٹورنامنٹ میں ایتھوپیا کے خلاف پاکستان کی فتح

4گول سے پاکستان نے میچ جیت لیا،ایتھوپیا کی ٹیم اٹیکنگ کھیل پر مجبور ہوئی، سیمی فائنل کیلئے اگلا میچ جیتنا ہوگا  جدہ میں ہونے والے کمیونٹی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے ایتھوپیا کے خلاف اپنا پہلا میچ 4کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا۔…

رواں ماہ ناس کی پروازوں میں سعودی ایئر ہوسٹس تعینات ہونگی

سعودی عرب کی نجی ایئرلائن ”ناس“ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ماہ رواں کے دوران اپنے طیاروں میں سعودی ایئر ہوسٹس تعینات کریگی۔ انکے لئے سعودی عرب کے رسم و رواج سے ہم آہنگ لباس تیار کرایا جائیگا۔ ناس ہواباز سعودی خواتین بھی تعینات کرنے کا عزم رکھتی…

چین ، برف سے بنائے گئے خوبصورت مجسمے

چین کے سرد ترین شہر ہربن میں35ویں سالانہ آئس اینڈ اسنوفیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ۔ برف کا یہ منفرد میلہ دنیا کے چار عظیم اسنو فیسٹیولز میں سے ایک ہے جس میں ہر سال چین اور دنیا بھر سے برف کے سینکڑوں مجسمہ ساز اور آرٹسٹ جمع ہوکر…

ترک صدر جلد اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے

ترک صدر رجب طیب ایردوآن جلد ہی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے اوراس ملاقات میں دونوں رہنما شام سے امریکی افواج کے انخلاء کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایاکہ…

انٹرنیٹ کے خالق سائنسدان لاری روبرٹس انتقال کر گئے

دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے 4 رکنی گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔1960 کے عشرے میں روبرٹس نے امریکا کے ایڈوانس سرچ پروگرام ایجنسی کی ذمے داریاں سنبھالیں۔ ان کے اس پروگرام کو…

ملائیشیا کے بادشاہ تخت سے دستبردار ہوگئے

ملائیشیا کے بادشاہ سلطان محمد پنجم نے تخت سے دستبرداری کا اعلان کردیا، یہ پہلی بار ہے کہ ملائیشیا کے کسی بادشاہ نے اپنی پانچ سالہ مدت پوری ہونے سے قبل استعفیٰ دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے دفتر کی جانب سے تخت چھوڑنے کے…