نیشنل بینک کو جدیدخطوط پراستوارکرنا اولین ترجیح ہے، طارق جمالی
نیشنل بینک کے قائم مقام صدر طارق جمالی نے کہا ہےکہ بینک کو جدید خطوط پر استوار کرنا اولین ترجیح ہے۔ تاحال نئی حکومت کی جانب سے نیشنل بینک کو کوئی پالیسی گائیڈ لائن جاری نہیں کی گئی ،نیشنل بینک آف پاکستان میں سابقہ حکومت کی شروع کی گئی…