ٗٗ میاں اسلم اقبال کی پارٹی کارکنوں کے وفد سے گفتگو

ہمہ جہت صنعتی پالیسی دے کر صنعتی شعبہ میں انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے ہر سال 12لاکھ روزگار کے نئے مواقع اور سالانہ5لاکھ ہنر مندافرادی قوت تیار کی جائے گی پی ٹی آئی کی حکومت عوام سے کئے وعدے پورے کرے گی،اہداف کے حصول کے لئے جان لڑا دیں گے…

برج خلیفہ میں لیزر شومارچ تک جاری رہے گا

برج خلیفہ میں لیزر شو مارچ تک جاری رہے گا۔ اعمار کمپنی کی طرف سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق نئے سال کے جشن کے سلسلے میں لیزر شو 5جنوری تک ہوگا۔برج خلیفہ اور دبئی فاؤنٹین میں آج منگل اور کل بدھ کو رات 7اور9بجے جبکہ جمعرات، جمعہ اور…

موٹر وے کے تمام بند سیکشنز کھول دیئے گئے

ترجمان موٹر وے کے مطابق دھند میں کمی بعد موٹروے کے تمام بند سیکشن کو کھول دیا گیا ہے، جبکہ دھند کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 6 کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ موٹر وے پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفرسے50 میٹر تک…

اردومیں ڈب پہلی عربی کمرشل فلم 122

اردومیں ڈب پہلی مکمل عربی کمرشل فلم 122 ،18 جنوری کو پاکستانی سینمامیں ریلیز کی جارہی ہے۔عربی فلم 122 کی جدید ٹیکنالوجی اور کیمروں کی مدد سے مصر کی خوبصورت لوکیشنز پر عکس بندی گئی گئی ہے۔ اس کی کہانی تھرل اور سسپنس پر مبنی ہے۔اردو زبان میں…

بالی وڈ اداکار سنجے کپور فلم ’’مشن منگل‘‘ کی کاسٹ میں شامل

بالی وڈ اداکار سنجے کپور فلم ’’مشن منگل‘‘ کی کاسٹ میں شامل ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں اکشے کمار مرکزی کردار ادا کریں گے جس کی کاسٹ میں تاپسی پنو، سوناکشی سنہا اور ودیا بالن کے بعد سنجے کپور کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ سنجے کپور…

کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان

محکمہ ثقافت پنجاب نے کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان کر دیا۔ دنیانیوز کے مطابق ھیٹر ایڈوائزی کمیٹی کے چیئرمین انس اسلم دولہ کا کہنا تھا کہ شکیراسے رابطہ کرکے ان کو پاکستان آنے کیلئے آمادہ کرنے کی ذمہ داری ایک…

باکس آفس پر ’ایکوا مین ‘ کا راج تیسرے ہفتے بھی برقرار

نارتھ امریکن باکس آفس پر ایکوا مین کا راج تیسرے ہفتے بھی برقرار رہا۔ 4 ارب 25 کروڑ روپے سے زائد رقم کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سپر ہیرو مووی ایکوا مین نے دنیا بھر سے مجموعی طور پر ایک کھرب 30کروڑ روپے سے زائد رقم سمیٹ لی ہے۔ 2012ء میں…

لیسکو حکام نے بلوں کی اقساط پر پابندی میں توسیع کر دی

پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے لیسکو کے حکام نے بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ لیسکو کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بلوں کے بقایاجات کی وصولی کے لیے اقساط پر بدستور پابندی عائد ہے۔  …

ایف پی سی سی آئی کے تین نائب صدور نے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی(ایف پی سی سی آئی) کے تین نائب صدور نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔چارج سنبھالنے والوں میں عبدلوحید شیخ، اعجاز عباسی اور قربان علی خان شامل ہیں۔عبدلوحید شیخ پی وی ایم اے کے سابق…

ترک صدر ایردوآن کے دور حکومت میں پہلی بار ترک معیشت زوال کا شکار

ترکی میں حالیہ عرصے کے دوران اقتصادی شعبے میں آنے والے بحران کے بعد ترکی کی معیشت عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ترکی سخت ترین اقتصادی آندھی اور طوفان کا سامنا کررہا ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ طیب…