چین میں بلند پہاڑی پر کنسرٹ کا انعقاد

چین میں سیکڑوں میٹر بلندی پر موجود پہاڑی پر زبردست کانسرٹ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔چین کے صوبے Henanکے 360میٹر بلند Fuxiکے پہاڑوں پر بنے شیشے کے پُل پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں خطروں کے کھلاڑی فنکاروں نے پیانو، وائلن، بانسری و دیگر موسیقی کے آلات بجاتے ہوئے ایسی شاندار پرفارمنس دی کہ وہاں موجود افراد بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے اور نئے سال کے آغاز کو خوب انجوائے کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.