شاہ رخ کی دیوالی پارٹی، فنکاربھی شریک

  • شاہ رخ خان نے اپنے گھر منت میں دیوالی کی تقریب منعقد کی

شاہ رخ خان نے اپنے گھر منت میں دیوالی کی تقریب منعقد کی۔اس تقریب میں کرینہ کپور خان، کترینہ کیف، عالیہ بھٹ، کاجول، شردھا کپور، کرن جوہر، مادھوری سمیت کئی فنکار موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.