اوپو آر 17 پرو کنگ آف گلوری ایڈیشن متعارف

 اوپو کمپنی نے آر 17 پرو اسمارٹ فون کا کنگ آف گلوری ایڈیشن متعارف کرا دیا ہے۔ یہ لیمیٹڈ ورژن اسمارٹ فون ہے اور اسے سبز رنگ میں پیش کیا گیا ہے۔ فون کو خصوصی کنگ آف گلوری تھیم کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور اس میں گیم بھی پری انسٹال ہے۔ اس فون میں 8 جی بی ریم ، 128 جی بی اسٹوریج اور اسنیپ ڈریگن 710 پروسیسر دیا گیا ہے۔ فون کی پشت پر ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ اور فنگر پرنٹ سکینر کو جگہ دی گئی ہے۔ فون کی قیمت تین سو ساٹھ ڈالر ہے اور اسے کمپنی کے آن لائن سٹور سے پری آرڈر کیا جا سکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.