الکرم کا لاہور میں پانچویں اسٹورکا افتتاح ہوگیا

لاہورمیں الکرم کے پانچویں اورملک بھر میں بیالیسویں اسٹور کا افتتاح ایم ایم عالم روڈ پر کیا گیا ہے

لاہورمیں الکرم کے پانچویں اورملک بھر میں بیالیسویں اسٹور کا افتتاح ایم ایم عالم روڈ پر کیا گیا ہے ۔ الکرم پاکستا ن میں ہر عمر کی خواتین کے لیے نت نئے فیشن سے بھرپور لباس کی تیاری میں گزشتہ تیس سالوں سے سرگرم عمل ہے ، جس میں وقت کے ساتھ ساتھ بہت سی تبدیلیاں بھی واقع ہورہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے فیشن برانڈز میں الکرم اسٹوڈیوز کو ہر کسی کی قوت خرید میں ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.