” اسپائس ان ڈسگائز“کا نیا ٹریلر

 ایکشن اور ایڈونچرسے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم” اسپائس ان ڈسگائز“کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔نک برونو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے جاسوسوں کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کو بچانے کیلئے سپر ہیرو بن جاتے ہیں۔فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ول اسمتھ سمیت ٹام ہالینڈ،راشدہ جونز،بین مینڈلسن ،کیرن گیلان،ڈی جے خالد اور میسی اوکا شامل ہیں۔یہ فلم 13ستمبر 2019کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.