اردومیں ڈب پہلی عربی کمرشل فلم 122

اردومیں ڈب پہلی مکمل عربی کمرشل فلم 122 ،18 جنوری کو پاکستانی سینمامیں ریلیز کی جارہی ہے۔عربی فلم 122 کی جدید ٹیکنالوجی اور کیمروں کی مدد سے مصر کی خوبصورت لوکیشنز پر عکس بندی گئی گئی ہے۔ اس کی کہانی تھرل اور سسپنس پر مبنی ہے۔اردو زبان میں ڈب عربی کمرشل فلم 122 جمعہ 11 جنوری 2019 کو مصر، کویت قطر، ترکی بحرین،مسقط،مراکش اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ پوری دنیا میں ورلڈ پریمیئر کے ساتھ ریلیزہورہی ہے جبکہ 18 جنوری 2019 کو پاکستانی سنیما گھروں میں بیک وقت پہلی بار منفرد انداز کی فلم 122کو پیش کرنے کی شاندار منصوبہ بندی کیلئے پاکستانی ڈسٹری بیوٹرز مصروف عمل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.